• news

سری لنکا کے خلاف پاکستانی کامیابیاں ’’مافیا‘‘ کی مرہون منت ہیں: محمد الیاس

لاہور (نمائندہ سپورٹس) سری لنکا کے خلاف پاکستان کی کامیابیاں ’’مافیا‘‘ کی مرہون منت ہیں۔ ’’مافیا‘‘ چاہتا ہے کہ پاکستان چیمپئنز ٹرافی کا حصہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ سری لنکا نے پاکستان کو میچ ’’دیئے‘‘ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیف سلیکٹر محمد الیاس نے وقت نیوز کے پروگرام ’’گیم بیٹ‘‘ میں

ای پیپر-دی نیشن