• news

انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ کیلئے جونی بیئر سٹو کو طلب کرلیا

لندن (سپورٹس ڈیسک )دوسرے میچ میں بدترین شکست کے بعدانگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کیلئے گیری بیلنس کو ڈراپ کرکے جونی بیئر سٹو کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔باقی سکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی ۔

ای پیپر-دی نیشن