• news

پیرس بنانے کے دعوے کرنے والوں نے لاہور کو ندی نالوں میں تبدیل کردیا: میاں ایوب

لاہور (خبر نگار) پیپلزپارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد ایوب نے کہا ہے کہ شہر لاہور کو پیرس بنانے کے دعوے کرنے والوں نے شہر لاہور کو ندی نالوں میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے ایک مرتبہ بارش ہوتی ہے تو بارشی پانی ندی نالوں میں تبدیل ہو جاتا ہے میٹرو بس سروس پر قوم کے اربوں روپے خرچ کرنے والوں نے واسا کا انتظام ٹھیک تک نہیں کیا لیکن قوم کا سرمایہ غیر ضروری منصوبوں پر ضائع کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن