• news

ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ آگے بڑھنے سے رکوانے کی ہر ممکن کوشش کرینگے : جان بونیر

واشنگٹن (رائٹر) امریکی ایوان نمائندگان کے سپیکر جان بونیر نے کہا ہے کہ وہ اور دوسرے ارکان کانگریس ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ کے حوالے سے پیشرفت روکنے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔ جب صدر کی ٹیم سے ملاقات ہو گی تو ارکان کانگریس بہت مشکل سوالات پوچھیں گے۔ ایران جوہری معاہدہ ان ہزاروں ایرانی امریکی افراد کے لئے مددگار ثابت ہو گا جو وہاں بنکوں کے ساتھ کاروبار کرتے ہیں۔ ایران نے گندم اور جو پر درآمدی ڈیوٹی عائد کر دی ہے جس سے ان توقعات کو ٹھیس لگی کہ جوہری معاہدے کے بعد ایرانی تجارت میں اضافہ ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن