• news

سپین : داعش کیلئے خواتین بھرتی کرنے کے الزام میں ایک شخص گرفتار

میڈرڈ (اے ایف پی) سپین میں پولیس نے داعش کیلئے خواتین کو بھرتی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم پر انہیں عراق اور شام میں لے جا کر تربیت فراہم کرنے اور شدت پسند گروپوں میں رابطہ کرانے کے الزامات ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن