گوانتانا مو بند کرنے کیلئے منصوبے کے مسودے کی تیاری کاکام آخری مرحلے میں ہے : وائٹ ہائوس
نیو یارک ( اے ایف پی ) اوباما انتظامیہ نے کہا ہے گوانتانا صوبے حراسن مرکز کو بند کرنے کیلئے پلان کے مسودے کی تیاری کا کام آخری مراحل میں ہے ۔ یہ بات وائٹ ہائوس کے ترجمان نے نیوز بریفنگ میں بتائی ۔