• news

گھانا کی پارلیمنٹ اندھیرے میں ڈوب گئی

اُکرہ ( رائٹرز) بجلی بند ہونے پر فریقی ملک گھانا کی پارلیمنٹ میں اندھیرا چھا گیا ۔ ارکان نے موبائل فون کی لائٹس جلا کر کارروائی چلائی ۔ حکومت کوہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ۔

ای پیپر-دی نیشن