• news

قتل عام ، انسانیت کیخلاف جرائم یو گنڈا میں باغیوں کے سربراہ پرفرد جرم

کمپالا ( اے ایف پی ) یوگنڈا کی عدالت نے باغیوں کے سربراہ ، الائیڈ ڈیمو کریٹک فورسز کے رہنما جمیل مکو لو پر قتل عام ، انسانیت کیخلاف جرائم کی فرد جرم عائد کر دی ۔

ای پیپر-دی نیشن