لیبیا: ایک ہفتے سے جاری نسلی فسادات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی
بن غازی (اے ایف پی) لیبیا میں ہی ایک ہفتے سے جاری نسلی فسادات اور جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 ہو گئی۔ صباء جھڑپوں کا مرکز ہے۔ سینکڑوں خاندان متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کر گئے۔