انکوائری کریمنل ٹرائل تھا نہ شک پر مبنی ثبوت کو درست سمجھا: عدالتی کمشن
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جوڈیشل انکوائری کمشن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کمشن ثبوت کا اپنا معیار متعین کر سکتا ہے۔کمشن کے قیام کے آرڈیننس میں ایسا کوئی معیار مقرر نہیں تھا۔ انکوائری کریمنل ٹرائل نہیں تھا۔ شک پر مبنی ثبوت کے معیار کو درست نہیں سمجھا گیا۔