• news

امریکی طلباء نے پنگ پانگ کھیلنے والا روبوٹ تیار کرلیا

نیویارک (نیٹ نیوز) امریکی طلباء نے پنگ پانگ کھیلنے والا روبوٹ تیار کرلیا۔دنیا بھر میں ہر سال منفرد صلاحیتوں کے حامل کئی روبوٹس منظرِ عام پر آتے ہیں تاہم امریکی ریاست کیلی فو رنیا کی یونیورسٹی کے طالبعلموں نے ایسا روبوٹ تخلیق کیا ہے جو انسانوں کی طرح ماہرانہ انداز میں پنگ پانگ کھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن