• news

سٹیج ڈرامہ ”بجرنگی بھائی“ آج سے تماثیل تھیٹر میں پیش کیا جائیگا

لاہور (کلچرل رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے معروف پروڈیوسر قیصر ثناءاللہ خان 25 جولائی سے تماثیل تھیٹر میں نیا سٹیج ڈرامہ ”بجرنگی بھائی“ پیش کریں گے۔ ڈرامے کی کاسٹ میں شامین، شانزہ، سنہری خان، چاندنی جان، شیزا جان، ساجن عباس، سردار کمال، طاہر انجم، عمران شوکی، عامر سوہنا، ارشد بھٹی، پنچھی، آصف بھارا شامل ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرامے میں بجرنگی بھائی کا کردار ساجن عباس ادا کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن