کاغان میں سکی کناری ڈیم کی تعمیر کا ابتدائی کام شروع کر دیا گیا
مانسہرہ (آئی این پی)کاغان میں سکی کناری ڈیم کی تعمیر کا ابتدائی کام شروع کر دیا گیا ہے، 850میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا یہ منصوبہ 2018 تک مکمل کر لیا جائے گا، ڈیم کی تعمیر پر چائنیز انجینئرز کی ماہر ٹیم شامل ہے۔