• news

بھارت امن کیساتھ رہے ورنہ پاکستان جواب دینا جانتا ہے : رانا تنویر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بھارت امن کے ساتھ رہے ورنہ پاکستان جواب دینا اچھی طرح جانتا ہے۔ نریندر مودی کی امن دشمن ذہنیت اُنکے رویے سے عیاں ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن