خیبر ایجنسی: دہشت گردی کے باعث 6 سال سے بند 150 بند کارخانے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ
پشاور (نیٹ نیوز) قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں دہشت گردی کی وجہ سے گزشتہ چھ سالوں سے بند تمام صنعتیں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ دوبارہ کھولے جانے والے سٹیل، گھی، پلاسٹک اور سگریٹ کے 150کارخانے ہیں۔