• news

گھوٹکی: رکن سندھ اسمبلی کے بھتیجے کا قتل جرگے نے تحریک انصاف کے رہنما نادر اکمل پر 79 لاکھ روپے جرمانہ کردیا

گھوٹکی (نوائے وقت رپورٹ) گھوٹکی میں رکن سندھ اسمبلی احمد علی پتافی کے بھتیجے شعیب پتافی کے قتل کا جرگہ ہوا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جرگے نے تحریک انصاف کے رہنما نادر اکمل لغاری پر 79 لاکھ دس ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ جرگے کے دوران پولیس کی بھاری نفری سکیورٹی پر مامور تھی۔

ای پیپر-دی نیشن