• image
  • text
epaper
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی کی پہلی برسی کے موقع پر محفل قرآن خوانی کے بعد پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد، جسٹس (ر) میاں آفتاب فرخ، میاں فاروق الطاف، سعید آسی‘ ڈاکٹر پروین خان، قیوم نظامی، شاہد رشید، مفتی سید مصطفی رضوی، سید شاہد حسین گردیزی و دیگر دعا مانگ رہے ہیں، الحاج اختر حسین قریشی، مرغوب احمد ہمدانی اور غلام سرور رانا نے نعت، عارفانہ کلام اور درود و سلام پیش کیا

ای پیپر-دی نیشن