• news

پنجاب میں ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد ایکڑ اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ

اسلام آباد (آن لائن) کراچی میں 18 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری اور نجی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے جبکہ پورے پنجاب میں ایک لاکھ 16 ہزار 350 ایکڑ اراضی قبضہ گروپوں کے زیر استعمال ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے نواح میں 500 ایکڑ اراضی کوڑیوں کے مول سبزیاں اگانے کے لئے دی گئی ہے۔ خیبر پی کے، سندھ، بلوچستان میں بھی اربوں روپے کی سرکاری اراضی پر قبضہ مافیا نے قبضہ جما رکھا ہے۔
قبضہ

ای پیپر-دی نیشن