• news

پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی مسائل حل کرنے کیلئے کام کریں: امریکہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے پاکستان اور بھارت سے آپس میں تنازعات اور کشیدگی کم کرنے کی اپیل کی ہے اور تعلقات میں بہتری لانے کیلئے پیش رفت کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بھارتی صحافی کے سوال کے جواب میں کہا ہم پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ہم دونوں کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
امریکہ

ای پیپر-دی نیشن