خاندانی بادشاہت کا خاتمہ
اسلام میں ملائیت اور خاندانی بادشاہت کا خاتمہ قرآن کریم میں استدلال اور تجربے سے بصیرت افروز ہونے کے مسلسل احکامات اور فطرت تاریخ انسانی کو علم کا سر چشمہ قرار دینے پر زور، یہ سب ہی عقیدہ ختم نبوت کے مختلف پہلو ہیں۔
(مضمون اقبال اور ہماری ثقافتی تشکیل نو( مصنف پروفسیر فتح محمد ملک) سے ماخوذ)