جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کلائیو رائس انتقال کرگئے
کیپ ٹائون(سپورٹس ڈیسک )جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کلائیو رائس 66برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔وہ برین ٹیومر کی وجہ سے گزشتہ کئی روز سے ہسپتال داخل تھے ۔وہ روا ںبرس مارچ میں علاج کیلئے بھارت گئے بھی تھے مگر صحت یاب نہ ہوسکے تھے ۔