• image
  • text
epaper
لاہور: نوائے وقت گروپ کے زیر اہتمام ’’کیا نئے آبی ذخائر تعمیر کرکے عوام کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچایا جاسکتا ہے‘‘ کے موضوع پر ایوان وقت میں منعقدہ مذاکرے میں ترجمان حکومت پنجاب زعیم حسین قادری، پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ، سابق وزیر آبپاشی پنجاب و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ ریاض کسان بورڈ پاکستان کے سینئر نائب صدر سرفراز احمد خان، آبی ماہرین ظہورالحسن ڈاہر اور انجینئر محمد سلیمان خان اظہار خیال جبکہ انچارج ایوان وقت سیف اللہ سپرا نظامت کررہے ہیں

ای پیپر-دی نیشن