• news

جامشورو ٹول پلازہ کے قریب دو افراد کی نعشیں برآمد

جامشورو (آئی این پی ) جامشورو ٹول پلازہ کے قریب دو افراد کی نعشیں برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کے مطابق انڈس ہائی وے پر جامشورو ٹول پلازہ کے قریب 2 افراد کی نعشیں ملیں۔ دونوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ مقتول افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

ای پیپر-دی نیشن