• news

پاکستان میں انگلش کی بجائے اُردو کو دفاتر میں رائج کیا جارہا ہے: احسن اقبال

نیویارک (نمائندہ خصوصی) نیشنل ریفارمزاور ڈویلپمنٹ کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں انگلش کی بجائے اُردو کو سرکاری زبان کے طور پر دفاتر میں رائج کیا جارہا ہے۔ ٹائم میگزین کے مطابق دنیا بھر میں انگلش کا معیار گرتا جارہا ہے ۔ احسن اقبال نے ٹائم میگزین کو انٹرویو میں کہا ہے پاکستان کے دفاتر میں انگلش کی بجائے اردو کو سرکاری دفاتر میں عدالتی حکم پر پر رائج کیا جارہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن