اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا پمز میں اپینڈکس کا کامیاب آپریشن
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا پمز ہسپتال میں اپینڈکس کا کامیاب آپریشن ہو گیا جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمود انور کاسی نے انکی مزاج پرسی کیلئے پمز کا دورہ کیا۔