• news

سعودی عرب: فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک،2زخمی

ریاض ( اے ایف پی) سعودی عرب کے شہر اکثریتی مشرقی صوبے میں فائرنگ کے واقع میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، ضلع قطیف کے گائوں الجیش میں واقع پیش آیا، 2 مشتبہ افراد کو پکڑ لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن