• news

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں تین منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی (آن لائن+ این این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک تین منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حکام نے درجنوں افرد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ حکام کے مطا بق یہ عمارت گزشتہ شب گری جس کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن