• news

گورداسپور کے واقعہ کے بعد پاکستان بھارت قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات موخر، نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں ہوگا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) گورداسپور کے واقعہ کے بعد پاکستان بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات مو¿خر کردی گئی ہے۔ دونوں نے اگست میں نئی دہلی میں ملاقات کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد متوقع ہے۔
قومی سلامتی مشیر

ای پیپر-دی نیشن