• news

وزیراعلیٰ بلوچستان نے چترال کے سیلاب متاثرین کیلئے 5 کروڑ امداد کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے چترال کے سیلاب متاثرین کے لئے 5 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیک جلد خیبر پی کے حکومت کو بھجوایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام اور خیبر کے حکومت کے ساتھ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن