• news

کراچی: نگلیریا سے متاثر ایک اور شخص دم توڑ گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نگلیریا سے متاثرہ ایک اور شخص کراچی کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گیا، رواں برس سندھ میں نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن