• news

کویت :داعش سے وابستہ عسکریت پسند گروپ کے 5 ارکان گرفتار

کویت سٹی(اے این این)کویت نے عالمی دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی"داعش" سے وابستہ ایک مقامی عسکریت پسند گروپ کے پانچ عناصر کو حراست میں لیا ہے،گرفتار ہونے والے مشتبہ دہشت گرد عراق اور شام میں شدت پسندوں سے مل کر لڑائی میں حصہ لے چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن