• news

اسلام آباد ائر پورٹ کے نئے ڈیلٹا ٹیکسی وے پر پہلی پرواز کی لینڈنگ

لاہور (خبر نگار) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیر پورٹ اسلام آباد کے نئے تعمیر شدہ ڈیلٹا ٹیکسی وے پر گذشتہ روز پہلی پرواز نے لینڈنگ کی۔ اس نئے ڈیلٹا ٹیکسی وے پر لینڈنگ سے ہر جہاز کو فی منٹ 150 امریکی ڈالر کی بچت ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن