• news

برطانیہ: لاہور میں ساس کو قتل کرنیوالے پاکستانی نژاد کو عمر قید

لندن (اے این این) برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد شہری رانا طارق کو دو سال قبل لاہور میں اپنی ساس کوقتل کرنے کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنا دی۔

ای پیپر-دی نیشن