• news

ایم ڈی ورلڈ بنک 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (اے پی پی) ورلڈ بینک کی منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر سری مولیانی اندراوتی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئیں۔ انکے ساتھ سائوتھ ایشیا ریجن کے وائس پریذیڈنٹ انیتے ڈیکسن بھی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن