• news

جڑانوالہ: باپ کے پستول سے کھیلتے اچانک گولی چل جانے سے کمسن بچہ جاں بحق

جڑانوالہ (نامہ نگار) باپ کے پستول سے کھیلتے اچانک گولی چلنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ چک 108/ گ ب کا عبدالستار پستول صاف کرنے کے بعد چار پائی پر رکھ کر خود کسی کام میں مصروف ہوگیاجس 7 سالہ بیٹا علی زین کھیلنے لگا چیمبر میں گولی ہونے کی وجہ سے اچانک چل گیا جس کے نتیجے میں علی زین موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن