• news

مشرف سے اتحاد کا سوال پیدا نہیں ہوتا: افتخار محمد چودھری

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے 25 دسمبر کو اپنی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا اور کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے اتحاد کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ کراچی میں رسول بخش پلیجو سے ملاقات کے بعد انہوں نے کہاکہ ملک میں سیاسی خلا موجود ہے، کرپشن کیخلاف پوری قوم کو ایک ہونا ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن