• news

کویت پر عراق کے قبضہ کی یاد میں آج یوم سیاہ منایا جائیگا

کویت سٹی (نمائندہ خصوصی) کویت میں آج کو عراق کے غاصبانہ قبضہ کی یاد میں ’’یوم سیاہ‘‘ منایا جائے گا۔ 2 اگست 1990ء کو عراق کے سابق صدر صدام حسین نے کویت کی آزادی سلب کرتے ہوئے غاصبانہ قبضہ کر لیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن