• news

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ صفورا اور بریگیڈیئر کمانڈر پر حملے کے تینوں ملزموں سے تفتیش کی اجازت دیدی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ صفورا اور بریگیڈیئر کمانڈپر حملہ کے تینوں ملزموں سے تفتیش کی اجازت دیدی، نجی ٹی وی کے مطابق سعد عزیز، طاہر حسین اور اظہر عشرت بریگیڈیئر کمانڈر پر حملے کے منصوبہ ساز ہیں، کرنل طاہر کی طرف سے الطاف حسین کے خلاف مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن