• news

وزیر خزانہ آج تاجروں سے ملاقات کرینگے

اسلام آباد (آن لائن) ود ہولڈنگ ٹیکس کے تنازعہ پر آج پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار تاجروں سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں ایف بی آر چیئرمین اور دیگر لوگ بھی شرکت کریں گے۔ حکومت کو اس معاملے میں مثبت نتائج کی توقع ہے۔
وزیر خزانہ/ ملاقات

ای پیپر-دی نیشن