نیکٹا کے نیشنل کوارڈینیٹر حامد علی خان نے استعفیٰ دیدیا ذوالفقار چیمہ، طارق کھوسہ کو ذمہ داری سونپنے پر غور
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی کے ادارے (نیکٹا) کے نیشنل کو آرڈی نیٹر حامد علی خان اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ نیکٹا کے نئے سربراہ کے طور پر سابق ڈی جی ایف آئی اے طارق کھو سہ،سابق آئی جی موٹروے پولیس ذوالفقار چیمہ کا نام زیر غور ہے اور آئندہ چند روز میں وزیراعظم نواز شریف وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔
نیکٹا / کوارڈنیٹر