• news

جدہ: پاکستانی سفیر کی گورنر ریاض سے ملاقات مسائل حل کریں گے : شہزاد ہ فیصل

جدہ ( امیر محمد خان سے ) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر منطور الحق نے گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز سے ملاقات کی۔پاکستانی سفیر نے گورنر ریاض سے پاکستان سعودی تعلقات پر بات چیت کی ۔ اس موقع پر گورنر نے سفیر کو یقین دلایا کہ انکا دفتر مملکت میں موجود کسی بھی پاکستانی کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کیلئے تیار ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن