• news

بھارت میں 857’’پورن سائٹس‘‘ بلاک

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارت میں 857پورن سائٹس بلاک کر دی گئیں۔ اس حوالے سے بھارتی حکام نے نیٹ فراہم کرنیوالی کمپنیوں کو خط کے ذریعے تشویش سے آگاہ کیا تھا۔ یاد رہے بروزنگ کرنیوالوں میں خواتین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

ای پیپر-دی نیشن