• news

فریاب کا قبضہ چھڑا لیں گے : افغان کمانڈر رشید دوستم، طالبان پر حملوں کا اعلان

شبرغان (اے ایف پی) سابق وار لارڈ جنرل عبدالرشید دوستم نے طالبان پر حملے کرنے کا اعلان کرتے کہا فریاب صوبہ جنگجوؤں سے چھڑا لیں گے۔ تم دیکھو گے خواتین طالبان کو پتھر ماریں گی۔ صدر اشرف غنی میری مہم کے سب جیتے۔ میں کنگ میکر ہوں۔ 9 ہزار رضاکار طالبان سے لڑنے پر تیار ہیں لیکن صدر اجازت نہیں دیتے۔ این اور کمانڈر نصیب نے کہا اگر طالبان امن چاہتے ہیں تو ہم بھی تیار ہیں۔ طالبان سے مذاکرات کے سوال پر انہوں نے یہ جواب دیا۔

ای پیپر-دی نیشن