• news

بھارتیوں کی اکثریت شدید غربت کا شکار ہے: سروے رپورٹ

نئی دہلی (این این آئی) بھارت میں معاشی، معاشرتی اور ذاتوں سے متعلق کئے گئے تازہ سروے سے ثابت ہوا ہے کہ بھارتیوں کی اکثریت اس وقت شدید غربت کی شکار ہے۔ 30 کروڑ گھرانوں کے سروے میں انکشاف ہوا کہ 73 فیصد آبادی دیہاتوں میں رہتی ہے جن میں سے صرف 5 فیصد ٹیکس دینے کی سکت رکھتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن