قومی دستہ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد آج وطن واپس پہنچے گا
لاہور ( نمائندہ سپورٹس) قومی دستہ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد آج) وطن واپس پہنچے گا۔ ایونٹ میں پاکستان نے پندرہ گولڈ میڈل حاصل کئے۔ قومی دستے میں شامل اتھیلیٹس نے توقعات کے عین مطابق عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔