• news

ہمدرد شوریٰ کا سیشن آج ہوگا

لاہور (خصوصی رپورٹر) فلاحی مملکت کے تقاضے اور حکومتی ترجیحات پر ہمدرد شوریٰ کا سیشن آج 5 اگست بدھ کو لٹن روڈ ہمدرد سنٹر میں ہوگا۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز سید علی بخاری کے مطابق مختلف سیاسی، سماجی رہنما اظہار خیال کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن