• news

وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کی تمام تر توجہ تعلیم کے فروغ پر مرکوز ہے ، رانانثار راٹھ

رائے ونڈ (نامہ نگار) مسلم لیگی رہنماء کوآرڈی نیٹر رانا نثار راٹھ نے کہا کہ قائدین مسلم لیگ(ن) وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی تمام ترتوجہ تعلیم کے فروغ پر مرکوز ہے ۔تعلیم ہی ترقی کی منزل تک پہنچنے کا پہلا زینہ ہے ۔حکومت نے نامساعد حالات اور کم وسائل کے باوجود ملک میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے شاندار ادارے قائم کئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن