• news

حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کا صحافی جاں بحق

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے حب بھٹ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کا صحافی سکندر بلال جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سکندر کو دفتر سے گھر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے راستوں کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن