• news

پشاور: دو خواتین مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ، ایک کی حالت تشویشناک

پشاور (آن لائن) پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں دو خواتین مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز پشاور میں موجود حیات میڈیکل کمپلیکس میں سیدہ بی بی اور نفیسہ بی بی کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے جبکہ رپورٹس آنے پر دونوں میں کانگو وائرس ہونے کا پتہ چلا ۔خواتین میں نفیسہ بی بی کی حالت تشویشناک ہے۔
کانگو وائرس

ای پیپر-دی نیشن