• news

ایف بی آر کا ود ہولڈنگ ٹیکس واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت نے بنکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس واپس لینے سے انکار کر دیا۔ تاجروں سے مذاکرات کے بعد ایف بی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ود ہولڈنگ ٹیکس کسی صورت واپس نہیں لیا جائے گا۔ ایف بی آر کے شاہد حسین اسد نے کہا ہے کہ ٹیکس پر آئی ایم ایف سے ڈکٹیشن نہیں لی جا رہی۔

ود ہولڈنگ ٹیکس

ای پیپر-دی نیشن